ایم کیو ایم کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے: رابطہ کمیٹی
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موونٹ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ متحدہ کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں جاری آپریشن کا رخ متحدہ کی جانب موڑ کر متحدہ کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ باقی تمام جماعتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔
رابطہ کمیٹی کی جناب سے کارکنوں اور ہمدردوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ متحدہ کو دیوار سے لگانے کی کوشش بند کی جائے۔ بے گناہ کارکنان پر جھوٹے مقدمات بنا کر ان کی گرفتاری کا سلسلہ بند کیا جائے۔ متحدہ کے خلاف ظلم و ستم کے اوچھے ہتھکنڈے اپنا کر کارکنان کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.