رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے انچولی کو رکاوٹوں سے پاک کردیا
ہفتہ 28 مارچ 2015 22:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے انچولی کو رکاوٹوں سے پاک کردیاہے۔ رینجرز کی جانب سے شہر کو ازخود رکاوٹوں سے پاک کرنے کی ڈیڈلائن گزرنے کے بعد پولیس اور رینجرز کی جانب سے رکاوٹوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور انچولی کو رکاوٹوں سے پاک کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری ملیر کے علاقے انچولی میں داخل ہوئے اور راستوں میں لگے ہوئے بیریئرز اور دیوہیکل بلاگس سمیت دیگر رکاوٹیں اکھاڑ دیں اور انچولی میں لگی ہوئی رکاوٹیں مکمل طور پر ختم کردیں۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.