سعودی فرمانروا شاہ سلطان کا وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلیفون،مشرق وسطیٰ اوریمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال ،
وزیراعظم نوازشریف کی شاہ سلطان کو سعودی عرب کی سالمیت کو خطرے کی صورت میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی ، وزیر اعظم نے یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا ء پر بھی بات کی ،بحفاظت واپسی کے لیے تعاون مانگا گیا
ہفتہ 28 مارچ 2015 23:08
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کو سعودی فرمانرواں روا شاہ سلمان نے فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ اور یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان نے مشرق وسطی کی صورتحال پر سعودی عرب کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔
سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلطان اور وزیر اعظم نواز شریف کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی وعالمی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے یمن میں سعودی عرب اوراس کے اتحادی ممالک کی جانب سے جاری آپریشن کی حمایت کی ۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے سعودی فرمانرواکوبتایا کہ پاکستان کی تمام عسکری قوت سعودی عرب کیلئے حاضر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.