یمن کی صورتحال مزید خراب ہونے سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، ممنون حسین،

پاکستان معاملے کا خوش اسلوبی سے حل چاہتا ہے،صدر کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات گفتگو

ہفتہ 28 مارچ 2015 23:27

یمن کی صورتحال مزید خراب ہونے سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، ممنون ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ یمن کی صورتحال مزید خراب ہونے سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے،پاکستان معاملے کا خوش اسلوبی سے حل چاہتا ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت ممنون حسین سے ہفتہ کی شب یورپی یونین کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر مملکت نے اس موقع پر کہا کہ یمن کی صورتحال پر دوست ممالک سے مشاورت جاری ہے پاکستان چاہتا ہے کہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ یمن کی صورتحال مزید خراب ہونے سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے

متعلقہ عنوان :