احسن خان ٹی وی ڈراموں کیساتھ کمرشلزمیں دوسرے اداکاروں سے سبقت لے گئے

اتوار 29 مارچ 2015 11:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) اداکار احسن خان ٹی وی ڈراموں کے ساتھ کمرشلز میں دوسرے اداکاروں پر سبقت لے گئے ۔ اداکارہ احسن خان کی ان دنوں نجی ٹی وی چینلز سے تین ڈرامہ سیریلز آن ائیر ہیں جس کے ساتھ وہ مختلف کمپنیوں کے کمرشلز میں بھی کام کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس وقت مختلف نجی ٹی وی چینلز پر احسن خان کے 7کمرشلز بھی دکھائے جارہے ہیں ۔