لاہور، حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کیس خواجہ سعد رفیق کل ٹربیونل میں پیش ہو ں گے
اتوار 29 مارچ 2015 12:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) الیکشن ٹربیونل لاہور نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو جرح کے لئے پیر کو طلب کر لیا ہے الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم ملک نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی جس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مصروفیات کے باعث خواجہ سعد رفیق عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے ان کے بیا ن پر جرح کے لئے کسی اور تاریخ کا تعین کیا جائے تحریک انصاف کے وکیل نے ٹربیونل کو بتایا کہ ٹربیونل جو تاریخ دے گی وہ اس پر جرح کے لئے پیش ہو جائیں گے جس پر ٹربیونل نے خواجہ سعد رفیق کو پیر کو پیش ہونے کا حکم دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.