Live Updates

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

ان کی ہر ناکامی ان کی کامیابی کا زینہ ثابت ہو سکتی ہے

اتوار 29 مارچ 2015 13:09

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) علم الاعداد کے مطابق ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک‘ ان کی ہر ناکامی ان کی کامیابی کا زینہ ثابت ہو سکتی ہے‘ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی شادی فروری کے مہینے 2015ء میں طے ہوئی اور علم الاعداد کے حساب سے اس کا مجموعہ 8 بنتا ہے جو کہ پیار و محبت کی علامت ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان اور ریحام خان دونوں کے لئے اچھا ہے مگر 2016ء اچھا نہیں ہے 2016ء کا عدد 9 بنتا ہے جو عمران خان کا عدد ہے۔ ریحام خان کا عدد ظاہر کرتا ہے کہ ان کے عمران خان سے مراسم بہت پہلے کے تھے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :