ماڈل ایان علی کا بی کلاس کی درخواست خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کئے جانے کا امکان

اتوار 29 مارچ 2015 13:26

ماڈل ایان علی کا بی کلاس کی درخواست خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) معروف ماڈل ایان علی کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع اور بی کلاس کی درخواست خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

رواں ہفتے درخواست دائر کی جا سکتی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایان علی کی قانونی ٹیم نے مشاورت مکمل کر لی ہے اور اب وہ سیشن جج کسٹم راولپنڈی کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :