66سالہ تاریخ میں پہلی بارورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کوہم نے الوداع کیا، پاکستان پر قرضہ چڑھانے کی بجائے پاکستان کا قرضہ اتارا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، میگا پراجیکٹ مکمل کیے ، ہمسایہ اسلامی ممالک کی مدد بھی کی ،پاکستان سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کو گڈبائے کہا، ملک میں پیسے کی ریل پیل تھی،4,4 باریاں لگانے والوں نے ملک پہ قرضوں کا بوجھ ایک دوسرے سے بڑھ کر ڈالا
آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف کاپارٹی اجلاس سے خطاب
اتوار 29 مارچ 2015 15:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 66سالہ تاریخ میں پہلی بارورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پاکستان پر قرضہ چڑھانے کی بجائے پاکستان کا قرضہ اتارا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، میگا پراجیکٹ مکمل کیے ، ہمسایہ اسلامی ممالک کی مدد بھی کی ،پاکستان سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کو گڈبائے کہا، ملک میں پیسے کی ریل پیل تھی۔
، کسی بھی قسم کا کوئی بھی بحران نہیں تھا، آئی ٹی میں بیمثال ترقی حاصل کی، لاکھوں نوجوانوں کو برسر روزگار کیا، دہشت گردوں کے خلاف واضح اور مضبوط موقف اپنایا جسکی مثال آج پوری قوم کے سامنے ہے ۔وہ پارٹی کی سی ای سی اور سی ڈبلیو سی اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ میں کئی سال آگے کی سوچ رکھتا ہوں جس پر اس وقت واویلہ مچانے والے آج شرمندگی سے منہ چھپا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.