شکست خوردہ کپتان کابڑے دل کامظاہرہ ، کوئی پچھتاوانہیں ، بہترین کھیل کی کوشش کی: برینڈن مکلم
اتوار 29 مارچ 2015 15:59
ملبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مکلم نے کہاہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلی ، مائیکل کلارک نے اچھاکھیل پیش کیا اور وہ جیت کے حق دار تھے تاہم اُنہیں کوئی پچھتاوانہیں ، اُنہوں نے بہترین کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی ۔
(جاری ہے)
ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کھانے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے برینڈن مکلم کاکہناتھاکہ اپنے ملک کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرنااعزاز ہے ، بہترین کھیل کھیلا اور فائنل تک پہنچ گئے ، یہ زندگی کا بہترین وقت تھاجو شاید کبھی نہیں بھلاسکیں گے ۔
برینڈن مکلم کاکہناتھاکہ ہم کھیل میں واپس آئے تھے اور 150پر تین وکٹیں حاصل کرلی تھیں ، ہمارے پاس ایک موقع تھا، ٹرافی تو نہیں لے کر گئے لیکن کوئی پچھتاوانہیں ، جس طرح سے کرکٹ کھیلے اس سے ہمارے سربلند ہوگئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.