مائیکل کلارک نے اپنا نام کرکٹ کی تاریخ میں’’ امر ‘‘کر والیا

اتوار 29 مارچ 2015 16:18

مائیکل کلارک نے اپنا نام کرکٹ کی تاریخ میں’’ امر ‘‘کر والیا
میلبورن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) آسٹریلیوی کپتان مائیکل کلارک نے اپنا نام کرکٹ کی تاریخ میں ’’امر‘‘ کر الیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے 33سالہ مائیکل کلارک کی زیر قیادت ریکارڈ 5ویں مرتبہ ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کیا جس کے بعد کلارک نے اپنا نام ورلڈ کپ جیتنے والے آسٹریلوی کپتانوں کی فہرست میں درج کر والیا ہے ۔

(جاری ہے)

کلار ک سے قبل ایلن بارڈر (1987ء ) سٹیو وا (1999ء ) اور رکی تھامس پونٹنگ (2003ء ،2007ء ) کی قیادت میں آسٹریلیا کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :