ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ، ورلڈ کپ 2015کی فاتح ٹیم آسٹریلیا کا پہلا نمبر
اتوار 29 مارچ 2015 17:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) گیارہویں کرکٹ ورلڈکپ کے بعدآئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی نئی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔نئی آئی سی سی کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم پہلے نمبرپرہے آسٹریلیانے59میچوں میں7221پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ122ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے77میچوں میں8910پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ116ہے۔
تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے62میچوں میں6926پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ112ہے۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈنے54میچوں میں5851پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ108ہے۔پانچویں نمبرپرسری لنکانے89میچوں میں9535پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ107ہے۔چھٹے نمبرپرانگلینڈنے62میچوں میں6271پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ101ہے۔ساتویں نمبرپرپاکستان نے66میچوں میں6264پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ95ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.