غیر قانونی آپریٹر کے منفی اقدامات ‘ سندھ میں تیل وگیس کے مہر بلاک سے پیداوار میں نمایاں کمی ‘ حکومت اور حصہ دار کمپنیوں کروڑوں کا نقصان
اتوار 29 مارچ 2015 21:19
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) ملک میں تیل کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اندرون ملک تیل کے زیادہ سے زیادہ ذخائر تلاش کرنے کی اشد ضرورت مسلمہ ہے ۔ مگر وزارت پیٹرولیم کے حکام نے سندھ میں تیل و گیس کے مہر بلاک کو غیر قانونی طور پر چلانے والی آسٹرین کمپنی کی انتظامیہ کی نااہلی اور کالے کرتوتوں پر آنکھیں موند رکھی ہیں۔
جس سے حکومت پاکستان سمیت بلاک کی حصہ دار پاکستانی کمپنیوں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او ایم وی مورس انرجی نامی آسٹرین کمپنی نے 2011ء میں ملائیشیا کی کمپنی پیٹروناس کاریگالی سے مہر بلاک سے تیل و گیس نکالنے اور تلاش کرنے کا اختیار حاصل کیاجہاں پاکستانی کمپنیوں اوشن پاکستان اور زیور پیٹرولیم کاپہلے سے حصہ موجود تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.