مصباح الحق نے کمار سنگاکارا کی بیٹنگ کو جاندار قرار دیدیا ‘ آفریدی کو بلے بازی کے جوہر دکھانے کا موقع نہیں مل سکا ‘انٹرویو
پیر 30 مارچ 2015 12:28
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کمار سنگاکارا کی بیٹنگ کو جاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کو بلے بازی کے جوہر دکھانے کا موقع نہیں مل سکا۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہاکہ سری لنکن بیٹسمین سنگاکارا نے ہر مشکل وقت میں رنز کئے جو شاندار کارکردگی ہے۔
(جاری ہے)
شاہد آفریدی کے حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انہیں بوم بوم اننگز کھیلنے کا موقع نہیں ملاآسٹریلیا کے خلاف کیچ ڈراپ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والے راحت علی کے متعلق سابق کپتان نے کہا کہ نوجوان باؤلر کی دیگر اچھی کارکردگی کو بھلانا نہیں چاہیے۔
کرکٹ تجزیہ کار زینب عباس نے کیوی باؤلر ٹرینٹ بولٹ اور بھارت کے امیش یادیو نے بھی اچھی باؤلنگ کی۔ زوہیب حسین نے بھارتی باؤلر محمد شامی کو بہترین کہا جادوگر سپنر سعید اجمل نے آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور آل راوٴنڈر جیمز فالکنر کے زبردست کم بیک کو سراہا۔ سٹار اوپنر عمران نذیر نے ڈینئل ویٹوری کے کیچ کو بہترین کہامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.