اظہر محمود آئی پی ایل میں کولکتا نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرینگے
پیر 30 مارچ 2015 19:07
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) انڈین پریمیئر لیگ میں اس بار بھی پاکستانی کھلاڑی تو شامل نہیں لیکن سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر اظہر محمود ضرور ایکشن میں دکھائی دیں گے،لیکن ان کی شرکت بطور برطانوی شہری کے ہو گی ،وہ کولکتہ نائٹ رائیڈر سے کھیلیں گے۔ آئی پی ایل کا آٹھواں ایڈیشن 8 اپریل سے شروع ہو گا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزسابق پاکستانی آل راؤنڈر اظہر محمود سے معاہدہ کیا ہے۔
جیمز نیشام اور کرس لائن کی انجری کے باعث آل راؤنڈرر اظہر محمود اور یو آت ہان بوتھا کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے، اظہر محمود اس سے پہلے 2012 اور 2013 میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر چکے ہیں،انہوں نے 22 میچز میں 382 رنز بنائے اور 29 وکٹیں بھی حاڈل کیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ وہ بہت خوش ہے کہ ایک بار پھر وہ آئی پی ایل کا حصہ بنے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
’یہ ایک شرمناک شکست ہے‘ ، رمیز راجہ کی پاکستان ٹیم پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.