سکھر ،گورنمنٹ اسلامیہ سائنس کالج میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح 2 اپریل کو ہوگا

پیر 30 مارچ 2015 22:05

سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) گورنمنٹ اسلامیہ سائنس کالج سکھر میں قائم ہونے والی شہید ذوالفقار علی بھٹو ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح 2 اپریل بروز جمعرات کو ہوگا۔

(جاری ہے)

پرنسپل کے اعلامیے کے مطابق افتتاحی تقریب میں مہمان خاص قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ ہونگے جبکہ سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی بھی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :