سانحہ یوحنا آباد میں 2افراد کو زندہ جلانے والے 4مزید مرکزی ملزما ن کو گرفتا ر

پیر 30 مارچ 2015 22:16

سانحہ یوحنا آباد میں 2افراد کو زندہ جلانے والے 4مزید مرکزی ملزما ن کو ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) سانحہ یوحنا آباد میں 2افراد کو زندہ جلانے والے 4مزید مرکزی ملزما ن کو گرفتا ر کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سی آئی اے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئے سانحہ یوحنا آباد میں حافظ نعیم اور بابر نعما ن کو زندہ جلانیو الے 4مرکز ی ملزمان اسلم ،الیاس ،عرفان اور وارث کو گرفتار کرلیا ۔