حکومت نے یمن میں قید پاکستانیوں کی رہائی پر کام شروع کر دیا، دفتر خارجہ
پیر 30 مارچ 2015 22:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) حکومت نے یمن میں قید پاکستانیوں کی رہائی اور انہیں واپس لانے کیلئے حکمت عملی پر کام شروع کردیا، وزیراعظم نے پاکستانی قیدیوں کی واپسی کے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ یمن کی صنعا جیل میں قید گیارہ پاکستانیوں کی حفاظت کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، قیدیوں کے جرائم کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ جنگ زدہ علاقے میں پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ترجمان نے کہاکہ پاکستانیوں کی محفوظ واپسی کیلئے بات چیت جاری ہے تاہم ابھی یہ نہیں بتا سکتے کہ حکومت پاکستان نے کس سے رابطہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا ماہی گیروں کی رہائی کے اقدامات کے حوالے سے جلد میڈیا کو آگاہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.