امریکہ ،نامعلوم شخص نے خفیہ ادارے کے مرکزی درواز ے سے ٹکرا دی ، راہگیر ہلاک ،دوسرا زخمی ،
نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے اپنے تحت معاملے کی تحقیقات شروع کردی
پیر 30 مارچ 2015 22:39
میری لینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) امریکی خفیہ ادارے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے سے نامعلوم شخص نے گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں نامعلوم کار سوار نے خفیہ ادارے کے ہیڈکوارٹر این ایس اے کے مرکزی دروازے سے گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی جسے دیکھتے ہی گیٹ پر تعینات اہلکاروں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں راہ چلتے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
این ایس اے کے ترجمان نے بتایا کہ نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر ہیڈکوارٹر کے قریب گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی تاہم اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب پولیس حکام نے بتایا کہ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے اپنے تحت معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے جب کہ خفیہ ادارے کے ہیڈکوارٹر میں 11 ہزار اہلکار اور 29 ہزار ملازمین موجود تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.