افغانستان میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش 15 اپریل کو ہوگی

منگل 31 مارچ 2015 12:02

افغانستان میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش 15 اپریل کو ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) افغانستان میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش رواں سال 15 اپریل کو ہوگی۔

(جاری ہے)

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری افغانستان میں قائم پاکستان کے سفارتخانہ کے تعاون سے کابل میں 3 روزہ نمائش کا انعقاد کر رہا ہے، نمائش میں 50 سے زائد پاکستانی کمپنیاں اور 100سے زیادہ سرمایہ کار اور تاجر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :