(ن) لیگ کی حکومت نے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ‘ عابد حسین صدیقی
منگل 31 مارچ 2015 13:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پوری قوم پٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف کی توقع لگائے بیٹھی تھی لیکن حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر مبینہ اضافہ ظالمانہ اقدام ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس اضافہ پر شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ اضافہ کو فوراً واپس لیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرنے میں بُری طرح ناکام رہی اب اضافے پر لگتا ہے کہ مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے حکمرانوں کی طرف سے عوام کے مسائل میں کمی لانے کے لئے کوئی اقدام نظر نہیں آ رہا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.