سی این جی کو ایل این جی گیس پر منتقل کرنے کی حکومتی تیاری
منگل 31 مارچ 2015 14:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) وفاقی حکومت نے سی این جی سیکٹر کے حوالے سے نئی پالیسی دیدی ہے۔ جس میں سی این جی کو درآمد ایل این جی گیس پر منتقل کردیا جائے گا۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ملک کے پہلے ایل این جی ٹرمینل کا معائنہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سی این جی سکیٹر کو مارکیٹ بیس گیس پر منتقل کرنے کی پالیسی بنائی ہے۔
جس کے لئے سیلز ٹیکس سترہ سے کم کر کے پانچ فی صد اور گیس ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین شبیر سلمان حکومتی فیصلے پر ملے جلے درعمل کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ چودہ فیصد ضائع ہونے والی گیس ، ایل این کی خریداری کی قیمت اور ہنڈلنگ چارجز کو ملا کر سی این جی پچاسی روپے فی کلو گرام ہوجائے گیمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.