Live Updates

کراچی : سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے عمران خان کو پیشکش کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 15:55

کراچی : سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے عمران خان کو پیشکش کر دی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : وزیر بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کورنگی کا دورہ کیا اور غیر قانونی شادی ہالز کو گرائے جانے کا جائزہ لیا اس موقع پر بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کو کراچی میں جلسہ کرنے کا پورا حق ہے، عمران خان کراچی میں آ کر جلسہ کریں ہم انہیں سکیورٹی فراہم کریں گے، یاد رہے کہ پی ٹی آئی 19 اپریل کو کراچی میں نائن زیرو کے سامنے جلسہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات