کراچی: عمران اسمائیل کا جناح گراوَنڈ کا دورہ، متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے
محمد علی منگل 31 مارچ 2015 17:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسمائیل کی جانب سے 19 اپریل کو جلسے کے انعقاد کے حوالے سے متحدہ قومی موونٹ کے مرکز نائن زیرو سے قریب واقع جناح گراوَنڈ کا دورہ کیا گیا۔ عمران اسمائیل کے ہمراء تحریک انصاف کے متعدد کارکن اور رہنماء بھی موجود تھے۔ اس موقع پر متحدہ قومی موونٹ کے کارکن بھی جناح گراوَنڈ پہنچ گئے اور تحریک انصاف اور متحدہ کے کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.