چیئرمین شہریار خان نے آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کرانے کا اعلان کر دیا
منگل 31 مارچ 2015 19:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نشریاتی حقوق کی بولی کمیٹی کے چیئرمین احسان مانی سمیت بورڈ آف گورنرز نے شرکت کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم غیر حاضر رہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے نشریاتی حقوق کو پانچ سال کے لیے دو ٹی وی چینلز کے نام کر دیا۔
(جاری ہے)
2020 تک پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر معاملات پی ٹی وی اسپورٹس اور ٹین اسپورٹس پر نشر ہوا کریں گے۔
اس کے ساتھ ہی شہریار خان نے آئندہ سال مناسب وقت پر پاکستان سپر لیگ کرانے کا اعلان کر دیا مزید یہ بھی فیصلہ کیا کہ فیصل آباد اور روالپنڈی میں ریجنل اکیڈمیاں قائم کی جائیں گی۔ آخر میں کہا گیا کہ پانچ سالہ پروگرام پر آئندہ گورننگ بورڈ اجلاس میں بحث کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.