کراچی کے شہریوں کو ایم کیو ایم کی دہشت سے آزاد کروائیں گے : عمران خان
محمد علی منگل 31 مارچ 2015 21:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جناح گراوَنڈ عزیز آباد میں متحدہ قومی موونٹ کے کارکنان کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل اور کارکنان پر حملہ کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
(جاری ہے)
عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کو اپنے ووٹرز کھو جانے اور شکست کا خوف لاحق ہو گیا ہے۔ جناح گراوَنڈ میں الطاف حسین اور انکے غنڈوں کی حرکتوں کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، الطاف حسین اور انکی جماعت ہٹلر کے نقش قدم پر گامزن ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ متحدہ کی غنڈہ گردی انہیں اور کارکنان کو خوفزدہ نہیں کرسکتی، تحریک انصاف ہی کراچی کے عوام کو متحدہ کی دہشت گردی سے آزاد کروائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.