عمران خان الطاف فوبیا میں مبتلاء ہیں : رابطہ کمیٹی
محمد علی منگل 31 مارچ 2015 23:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان الطاف فوبیا میں مبتلا ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ عمران خان کراچی پر دھونس زبردستی اور غنڈہ گردی سے قبصہ کرنا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
عمران خان متحدہ کے جمہوری رویے کی بات کرتے ہیں جبکہ وہ خود جمہوریت کے خاتمے کیلئے کسی ایمپائر کی انگلی کے کھڑے ہونے کا انتظار کیا کرتے تھے۔ عمران خان جمہوریت کی بات کرتے ہیں پر انہوں نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہاوَس پر حملہ کروایا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کراچی کی بجائے کے پی کے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کروائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.