سٹار فٹ بالرز صلاحیتوں کے جوہر دکھانے باسکٹ بال کورٹ پہنچ گئے

بدھ 1 اپریل 2015 12:03

سٹار فٹ بالرز صلاحیتوں کے جوہر دکھانے باسکٹ بال کورٹ پہنچ گئے
بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم اپریل ۔2015ء ) فٹ بال گراؤنڈ کے بعد دنیا کے مختلف کلبز کی ٹیموں کے کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے باسکٹ بال کے کورٹ میں اتر گئے ۔

(جاری ہے)

سپینش فٹبال کلب ٹیم رئیل میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی گیرتھ بالے نے 5 کوششوں میں سے تین بار بال کو باسکٹ میں پہنچایا ۔ بیسکٹاس فٹبال کلب ٹیم کی نمائندگی کرنے والے ڈیمبابا اور چیلسیا ٹیم کے گول کیپر پیٹریچ صفر ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہے ۔