لاس اینجلس ‘آئی ہارٹ ایوارڈ شو ٹیلر سوئفٹ کے نام

بدھ 1 اپریل 2015 12:07

لاس اینجلس ‘آئی ہارٹ ایوارڈ شو ٹیلر سوئفٹ کے نام

لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) لاس اینجلس میں آئی ہارٹ ایوارڈ شو ٹیلر سوئفٹ نے لوٹ لیاجہاں ٹیلر سوئفٹ کے گانے کو بہترین لیرکس،بہترین گانے، اور آرٹسٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ ملا ، اسٹیج پرٹیلر سوئفٹ کا ساتھ کوئین آف پاپ میڈونا نے دیا۔