گلوکارہ مسکان جے کی کراچی میں ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی کے شومیں عمدہ پرفارمنس

بدھ 1 اپریل 2015 12:46

گلوکارہ مسکان جے کی کراچی میں ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی کے شومیں عمدہ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) گلوکارہ مسکان جے نے کراچی میں ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی کے زیر اہتمام ہونیو الے شو میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ 1گھنٹے تک پرستاروں کے اصرار پر پرفارم کرتی رہیں ۔ کراچی میں ہونے والے میوزیکل اور کامیڈی شو میں مسکان جے ،گلوکار جنید اسلم، سینئر اداکارہ بشری ٰ انصاری نے بھی پرفارم کیا جس کے بے حد سراہا گیا ۔

متعلقہ عنوان :