آئی سی سی صد ر مصطفی کمال عہدے سے مستعفی ہوگئے
بدھ 1 اپریل 2015 12:55
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ 2015ء جیتنے والی آسٹریلیوی ٹیم کو ٹرافی دینا ان کا حق تھا تاہم آئی سی سی کی جانب سے ان کا یہ حق چھین کر ادارے کے چیئر مین سری نواسن کو ٹرافی آسٹریلوی ٹیم کے حوالے کر نے کا موقع دے دیا تھا جس کے بعد انہوں نے آئی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا حتمی فیصلہ کیا ہے ۔
مصطفی کمال کے مستعفی ہونے کے بعد پاکستان کے نجم سیٹھی جون 2015ء سے آئی سی سی کے صدر کا کہدہ سنبھالیں گے۔ یاد رہے کہ مصطفی کمال نے ورلڈ کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کی بھارت سے ہار کا ذمہ دار بھی پاکستانی امپائر علیم ڈار کو ٹھہرایا تھا جس کے بعد آئی سی سی نے ان کے اس الزام کی تردید کر دی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.