پاکستان اسلامی ممالک کے اتحاد کیلئے مہم چلائے ،سید خورشید شاہ
بدھ 1 اپریل 2015 13:26
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان جنگ کے برے نتائجبھگت چکا ہے اب ہمیں کسی پرائی جنگ میں نہیں کودنا چاہیے ،سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاکستان دفاع کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں کمپیوٹرائزڈ ڈومیسائل سنٹر کے افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ ڈومیسائل بننے سے بدعنوانی کے خاتمے میں مدد ملے گی ،2,2 سرکاری نوکری والے افراد پکڑے جائیں گے اس سے قبل وہ خود ہی استعفیٰ دے دیں،انہوں نے کہا کہ نئے سسٹم سے سکھرشہریوں کو اب ڈومیسائل حاصل کرنے میں مہنوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا بلکہ ایک گھنٹہ کے اندر ہی ڈومیسائل مل جائے گا،اب کوئی جعلی ڈومیسائل اور پی آر سی نہیں بن سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.