سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ ٹیم کانئے ہیڈ کو چ مقرر

بدھ 1 اپریل 2015 14:22

سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ ٹیم کانئے ہیڈ کو چ مقرر

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) انڈین کرکٹ بورڈ نے مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو بھارتی کر کٹ بورڈ نے سچن ٹنڈولکر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقرر کر دیا ہے ۔سچن ٹنڈولکرکو3سال کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقرر کیا ہے ۔ سچن ٹنڈولکر آئی پی ایل کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے نئے سیزن میں زمے داریاں سنبھالیں گئے ۔واضح رہے کہسچن ٹنڈولکرکو آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015کا ایمسڈر بھی مقرر کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :