منی لانڈنگ کے شبے میں ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 15:25

منی لانڈنگ کے شبے میں ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور گرفتار

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : اسکاٹ لینڈ یار ڈ نے منی لانڈرنگ کے شبے میں 64 سالہ شخس کو گرفتار کیا تھا تاہم گرفتار شخص ایم کیو ایم کا رہنما محمد انور ہیں جن کو گرفتار کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

اور برطانوی پولیس جس گھر کی تلاشی لے رہے ہیں وہ بھی محمد انور ہی کا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد انور کو 2014 ء میں بھی گرفتار کیا گیا تھا تاہم تفتیش کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا تھا، لندن میں ایم کیو ایم رہنما انور احمد کی گرفتاری کی تصدیق متحدہ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے بھی کی ہے.

متعلقہ عنوان :