جادوگر آف سپنر سعید اجمل کی مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں باؤلنگ
بدھ 1 اپریل 2015 15:26
(جاری ہے)
بوہڑاں والا کرکٹ گرائونڈ میں ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی اور زواری کرکٹ کلب ملتان کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں قومی سپنر سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
زاوری کرکٹ کلب نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز سکور کیے ۔ جادوگر سپنر نے شاندار بائولنگ کی 4 اوورز میں 18 سکور دے کر 1 کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔ ہدف کے تعاقب میں سعید اجمل کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں نے اچھی پرفارمنس دیتے ہوئے 16.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا ۔ سعید اجمل کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ایسے ٹورنامنٹس ہوتے رہنے چاہئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.