پاک فوج کسی بھی جارحیت یا خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے : آرمی چیف راحیل شریف
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 18:12
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے جہلم کے قریب ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
دورے کے دوران آرمی چیف نے پاک فوج کےوسطی کمانڈ کی جانب سے حقیقی جنگی ماحول میں منعقدہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا۔ مشقوں میں شریک فوجی دستوں کے جوانوں کے پیشہ وارانہ اعلی معیار اور جذبے کو آرمی چیف کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی بھی قسم کی جارحیت یا خطرے سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہے اور پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.