پنجاب اسمبلی اجلاس ، حکومتی رکن چودھری اکرام کی جانب سے سیالکوٹ کی جیلیں ”چونے “ کے جواب پر قہقہہ ‘ ایوان کشت زعفران بن گیا

بدھ 1 اپریل 2015 19:09

پنجاب اسمبلی اجلاس ، حکومتی رکن چودھری اکرام کی جانب سے سیالکوٹ کی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن چودھری اکرام کی جانب سے سیالکوٹ کی جیلیں ”چونے “ کے جواب پر قہقہہ ‘ ایوان کشت زعفران بن گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ بحث پر جب حکومتی رکن چودھری اکرام نے کہاکہ سیالکوٹ کی جیلیں 100سال پرانی ہیں اور ان کی حالت انتہائی ابتر ہو چکی ہے تاہم ان جیلوں کی چھتیں ” چو “ رہی ہیں جس پر ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین ہنستے رہے اور ایوان کشت زعفران بن گیا۔