ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں :ترجمان برطانوی ہائی کمشنر

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 1 اپریل 2015 20:13

ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں :ترجمان برطانوی ہائی کمشنر

سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1اپریل۔2015ء) برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کے ترجمان نے کہاہے کہ فلپ بارٹن سالانہ چھٹیوں پر برطانیہ گئے تھے اور ان کا ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کے ترجمان کا کہناتھا کہ فلپ بارٹن تین دن پہلے ہی اسلا آباد آچکے ہیں اور وہ نہ تو کوئی پیغام لے کر گئے تھے او ر نہ ہی کوئی پیغام لے کر آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :