سعودی حکومت کو اپنی تمام پالیسیاں امت مسلمہ کے جذبات اورمفادات کو پیش نظررکھتے ہوئے ترتیب دینا ہوں گی ‘ مولانا عبدالرؤف فاروقی
حرمین شریفین کے دفاع کے لیے بنایا جانے والاچھ دینی جماعتوں کااتحاد حرمین شریفین کے تقدس اوردفاع کاشعوربیدارکرنے اور ملک سے فرقہ واریت کاخاتمہ کرنے میں اہم کرداراداکرے گا‘ مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام
بدھ 1 اپریل 2015 20:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اورتحریک دفاع حرمین شریفین کے سربراہ مولاناعبدالرؤف فاروقی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے دفاع کے لیے بناے جانے والاچھ دینی جماعتوں کااتحاد حرمین شریفین کے تقدس اوردفاع کاشعوربیدارکرنے اور ملک سے فرقہ واریت کاخاتمہ کرنے میں اہم کرداراداکرے گا۔
انہوں نے واضح کیاکہ یہ اتحاداسلامی عقیدے کے مطابق بنایا گیاہے اس کا تعلق نہ توموجودہ ملکی سیاست سے ہے اورنہ ہی یہ کسی فرقہ وارانہ مہم کا حصہ بنے گا۔بلکہ اس اتحادکے ذریعے امریکہ اوراس کے اتحادیوں کی طرف سے امت مسلمہ کوفرقہ وارانہ آگ میں جھونکنے کی ناپاک کوششوں کوقومی یکجہتی کے ذریعہ ناکام بنایاجاے گا۔مولاناعبدالرؤف فاروقی نے ان خیالات کااظہار جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولاناسمیع الحق کے ساتھ ٹیلی فونک مشاورت کے بعد ایک اخباری بیان میں کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.