برطرف پولیس افسر محمد علی نیکو کارا کا برطرفی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ۔
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 21:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) پچھلے سال حکومت کیخلاف اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں حکومتی احکامات کو نہ ماننے کے باعث برطرف کیے گئے پولیس افسر محمد علی نیکو کارا نے اپنی برطرفی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
برطرف پولیس افسر محمد علی نیکو کارا اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کیلئے مجاز اتھارٹی کے علاوہ متعلقہ ٹریبونل سے بھی رابطہ کریں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال حکومت مخالف دھرنوں کے دوران برطرف پولیس افسر نے حکومت کے زبانی احکامات ماننے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث انہیں نوکری سے برطرف کردیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.