محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے 13 افسروں کے تبادلے

بدھ 1 اپریل 2015 22:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) نسیم صادق سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کے آرڈرکے تحت مسٹرمحمدعمران بٹ ویٹرنری اسسٹنٹ تقرری کے منتظر کو ویٹرنری اسسٹنٹ سول ویٹرنری ڈسپنسری شیخ رجادہ ضلع گوجرانوالہ، ڈاکٹرراناسجاداحمد سینئرویٹرنری آفیسر تقرری کے منتظر کو اے ڈی آئی او اٹک، ڈاکٹرفضل محمودالحسن سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظر کو ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسرجہلم، ڈاکٹرذوالفقاراحمد سینئرویٹرنری آفیسر تقرری کے منتظر کو اے ڈی آئی او گوجرانوالہ،ڈاکٹراشتیاق احمدسینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال فیصل آباد کو تبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرخالد سیف اللہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرسمال ہولڈر ڈیری ڈویلپمنٹ گوجرانوالہ کو تبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرسید خرم شاہ سینئرویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال کھاریاں ضلع گجرات کو تبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمشتاق احمد سینئرویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال ہڈالی ضلع خوشاب کو تبدیل کرکے ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر ضلع خوشاب، ڈاکٹرسلطان علی سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال شیرشاہ ضلع ملتان کو تبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرصادق حسین سینئرویٹرنری آفیسرتاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کو تبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرضیاالرحمٰن سینئرویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال ونڈالہ سندھیواں ضلع سیالکوٹ کو تبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرنصیراحمدانجم سینئرویٹرنری آفیسرلاسرکلاں ضلع نارووال کو ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال شکرگڑھ ضلع نارووال، اہلکاران کو نئی تعینات کی گئی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔