لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں قائم مقام گورنر کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 12:56

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں قائم مقام گورنر پنجاب کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

جس میں عدالت نے ڈپٹی اتارنی جنرل کو جواب جمع کروانے کا حکم دیا، عدالت کا کہنا تھا کہ مستقل گورنر پنجاب کب اور کسے تعینات کیا جا رہا ہے جواب ایک گھنٹے میں جمع کروایا جائے. عدالت نے سماعت کو کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دیا.

متعلقہ عنوان :