Live Updates

کراچی : پی ٹی آئی نے 19 اپریل کو جناح گراونڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا، پولیس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی جلسے کی اجازت دی جائے گی، ضلعی انتظامیہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 13:36

کراچی : پی ٹی آئی نے 19 اپریل کو جناح گراونڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا، ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : کراچی میں پی ٹی آئی نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا.

(جاری ہے)

جبکہ ایڈشنل ڈی سی سینٹرل نے پولیس سے جناح گراؤنڈ میں جلسے کی رپورٹ طلب کر لی ہے . ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پولیس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دی جائے گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات