دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جمعرات 2 اپریل 2015 13:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد22600کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 36500کیوسک اور اخراج 36500 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد62400کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 52100کیوسک اور اخراج 47200 کیوسک ، جناح آمد70600کیوسک اور اخراج 65600کیوسک،چشمہ آمد70900کیوسک اوراخراج 45000کیوسک، تونسہ آمد35900 کیوسک اور اخراج 35900کیوسک، پنجند آمد19300کیوسک اور اخراج 16400کیوسک،گدو آمد61100کیوسک اوراخراج 61100کیوسک، سکھر آمد 60500 کیوسک اور اخراج34900کیوسک، کوٹری آمد41100کیوسک اور اخراج 21200 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1448.10 فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.501ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1126.10فٹ،انتہائی سطح 1242 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.163ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.