کمارسنگاکارا کاسیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ، یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے،ذرائع

جمعرات 2 اپریل 2015 15:04

کمارسنگاکارا کاسیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ، یونائیٹڈ ..

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سری لنکن کرکٹر کمارسنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے اسٹار بیٹسمین کینڈی ڈسٹرکٹ سے عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وہ یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

متعلقہ عنوان :