کینیا کی یونیورسٹی پر مسلح افراد کے حملے میں 70 طلبا ہلاک،65 سے زائد زخمی
فہد شبیر جمعرات 2 اپریل 2015 21:30
نیروبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اپریل۔2015ء) کینیا کی یونیورسٹی میں مسلح افراد کے حملے میں 70 طلبا ہلاک اور 65 سے زائد ہوگئے جب کہ متعدد کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلح افراد نے کینیا کے جنوبی مشرقی علاقے گاریسا میں موجود یونیورسٹی پر اچانک حملہ کردیا جس میں 70 طلبہ اور طالبات ہلاک اور 65 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ مسلح افراد نے کیمپس میں گھس کر متعدد طلبا کو یرغمال بنا لیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کیمپس میں 500 سے زائد طلبا ہیں جن کو مسلح افراد نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ حکام کے مطابق حملہ صومالیہ کے شدت پسند گروہ الشباب کی جانب سے کیا گیا ہے جس کا ماسٹر مائنڈ الشباب کا رہنما محمد کونو ہے جس کے سر کی قیمت 53 ہزار ڈالر ہے جب کہ حملہ آوروں نے نے یرغمال بنائے گئے افراد میں سے 15 کو رہا کردیا ہے تاہم ابھی بھی بڑی تعداد یرغمال ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.