اظہر علی کو کپتان بنائے جانے کا فیصلہ درست ہے : وسیم اکرم

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 اپریل 2015 22:28

اظہر علی کو کپتان بنائے جانے کا فیصلہ درست ہے : وسیم اکرم
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) پاکستان کے عظیم آل راوَنڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اظہر علی کو ایک روزہ قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا فیصلہ بالکل درست ہے۔

(جاری ہے)

اظہر علی پر کی جانے والی بے جا تنقید کو ختم کرکے انہیں اب مکمل سپورٹ کیا جانا چاہیئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کرکٹ کا معیار تب تک بہتر نہیں ہوسکتا جب تک ہوم گراوَنڈز پر گرین وکٹیں بنا کر میچز نہ کھلائے جائیں۔

متعلقہ عنوان :