فوجی عدالت کی طرف سے دہشتگردوں کو پھانسیوں کی سزا سنانے کے پہلے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری
قومی ایکشن پلان کا اعلان ہوئے تین ماہ گزر گئے عملدرآمد کی رفتار غیر تسلی بخش ہے،پنجاب میں فوجی عدالتیں فنکشنل ہونی چاہئیں معاشی دہشتگردوں کے خلاف بھی آپریشن ناگزیر ہے،میڈیا ایڈوائزر سے گفتگو
جمعرات 2 اپریل 2015 22:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ فوجی عدالت کی طرف سے دہشتگردوں کو پھانسیوں کی سزا سنانے کے پہلے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں،قومی ایکشن پلان کا اعلان ہوئے تین ماہ گزر گئے عملدرآمد کی رفتار غیر تسلی بخش ہے۔سُست روی کا فائدہ دہشتگرد اور انکے سہولت کار اٹھائیں گے ۔
پنجاب میں بھی فوجی عدالتیں فنکشنل ہونی چاہیے۔سب سے زیادہ گڑ بڑ پنجاب میں ہے،گزشتہ روز اپنے میڈیا ایڈوائزر سے کینیڈا سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معاشی دہشتگردی بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ،معاشی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے بھی آپریشن ناگزیر ہے ۔وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کی پٹڑی پر چڑھانے کیلئے ملکی خزانے پرہاتھ صاف کرنے والوں کو کٹہرے میں لانا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.