دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 3 اپریل 2015 12:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد46700کیوسک اور اخراج 11500کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 63600کیوسک اور اخراج 63600 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد116100کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 75300کیوسک اور اخراج 70700 کیوسک، بیراج جناح آمد66600کیوسک اور اخراج 62500کیوسک،چشمہ آمد70800کیوسک اوراخراج 63800کیوسک، تونسہ آمد35900 کیوسک اور اخراج 35900کیوسک، پنجند آمد89800کیوسک اور اخراج 89800کیوسک،گدو آمد58400کیوسک اوراخراج 59400کیوسک، سکھر آمد 55800کیوسک اور اخراج33500کیوسک، کوٹری آمد37900کیوسک اور اخراج 16800 کیوسک-جھیل : تربیلا :ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1451.53فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.620ملین ایکڑ فٹ ، منگلا ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1136.50 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.509ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :