ایان علی نے جیل میں نماز اور تسبیح شروع کر دی، پینٹ شرٹ پہننا بند
جمعہ 3 اپریل 2015 13:18
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) کرنسی سمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ماڈل ایان علی نے اڈیالہ جیل میں پنجگانہ نماز اور تسبیح شروع کردی جبکہ پینٹ شرٹ پہننا بھی ترک کردی۔
(جاری ہے)
جیل ذرائع کے مطابق ایان علی صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کرتی ہیں اوراْن کے ہاتھ میں گھومتی تسبیح بھی دیکھی گئی ، پینٹ اورشرٹ کااستعمال کم کرکے شلوارقمیض پہنناشروع کردی اورچادر بھی اوڑھ لی۔ خوراک بھی سادہ کھاتی ہیں تاہم انہیں جوس اوربرگر کی دلدادہ ہیں۔دوسری طرف گزشتہ تین روزسے کسی تفتیشی ٹیم نے ان سے جیل میں ملاقات نہیں کی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.